انسداد دہشت گردی

داعش کو شکست دینے کے لیے 68 ممالک کے اتحاد سے...

آئی ایس آئی ایس/داعش کو شکست دینے کی خاطر اقوام اور تنظیمیں متحد ہو چکی ہیں۔ وزیرخارجہ ٹِلرسن کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسی جنگ ہے جس میں "ہم سب کا کچھ نہ کچھ داؤ پر لگا ہوا ہے۔"