Most Recent

چیڑھ کے درخت کی قریب سے لی گئی عمودی تصویر (© Ron Ramtang/Shutterstock.com)

امریکہ اور بھارت کی موسمیاتی شراکت کاری کی فعالیتی تاریخ

موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے امریکہ اور بھارت کا تعاون دونوں ممالک کی ماحولیاتی پرچار کی سانجھی تاریخ کو لے کر آ گے چل رہا ہے۔
Photo composite showing three students and inset photo of Duke Ellington performing with overlayed words reading 'Music students react to rare 1963 Duke Ellington footage' (State Dept.)

ڈیوک ایلنگٹن کا 60 برس قبل بھارت میں ہونے والا جازکنسرٹ...

30 اپریل کو جاز کا بین الاقوامی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے جاز کے افسانی آرٹسٹ ڈیوک ایلنگٹن کے 1963 کے بھارت کے ہونے والے کنسرٹ کی جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔
تجربہ گاہ میں بیٹھی ایک خاتون جس کے ارد گرد تاریں اور مختلف مشینیں پڑی ہوئیی ہیں (Courtesy of the John D. and Catherine T. MacArthur Foundation)

ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے والے عرب نژاد امریکی سائنس...

اُن پانچ ممتاز عرب نژاد امریکیوں سے ملیں جن کی سائنس، ٹیکنالوجی اور طب میں شاندار کامیابیاں کی بدولت ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہوئیں۔
سرخ لکڑی کے ساحلی درختوں میں سے چھن کر آنے والی دھوپ (© Suzy Mast)

ہم میں سے بہت زیادہ لوگ درخت کیوں لگاتے ہیں

دو درجن سے زائد ملک سال میں ایک دن شجرکاری کے لیے وقف کرتے ہیں۔ یوم شجرکاری کی تاریخ کے بارے میں جانیے اور دیکھیے کہ امریکہ میں یہ دن کیسے منایا جاتا ہے۔
دو طالبعلم یونیورسٹی کے کیمپس پر چل کر جا رہے ہیں (© Jessica Hill/AP)

امریکہ اور چین میں ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے والے طلبا...

امریکہ اور چین میں بین الاقوامی طلبا و طالبات ڈگریاں حاصل کرنے کے علاوہ ایک دوسرے کے ساتھ ثقافتی اقدار پر بات کرتے ہیں۔ اِس قیمتی تبادلہ خیالات کے تبادلے کے بارے میں مزید جانیے۔
یوم ارض 2023 کا پوسٹر جس میں پلاسٹک کے رسوں میں بندھی زمیں کا تصویری خاکہ دکھایا گیا ہے۔ (State Dept./D. Thompson)

یوم ارض 2024: پلاسٹک کی آلودگی کو کم کریں [پوسٹر]

ہر سال 22 اپریل کو منائے جانے والے 'یوم ارض،' کو لوگ ہمارے کرہ ارض کی حفاظت کے لیے متحد ہو کر کام کرنے کا عزم کرتے ہیں۔ یوم ارض 2024 کا پوسٹر مفت ڈاؤن لوڈ کریں جس کا مرکزی نقطہ پلاسٹک کی آلودگی کم کرنا ہے۔
فلپائن کے شہر منیلا کے مرکزی کاروباری علاقے، ماکاتی کی بلند و بالا عمارتوں کا رات کے وقت کا ایک فضائی منظر (© xavierarnau/Getty Images)

‘لوزان کی نئی راہداری’ فلپائن کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار...

فلپائن میں دیگر شراکت داروں کے ہمراہ امریکہ اور جاپان بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور خطے میں ترقی کو فروغ دے رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ میں نمائش کے لیے رکھا جانے والا چاند گاڑی کا ایک ماڈل (Caroline Jevon/State Dept.)

چاند پر چلنے والی ایک جدید چاند گاڑی کی تیاری

ناسا اور امریکی کمپنیاں چاند کے بارے میں مزید معلومات اکٹھی کرنے کے لیے چاند پر چلنے والی ایک نئی گاڑی تیار کر رہے ہیں۔ اس مضمون میں اکیسویں صدی کی چاند گاڑی کے منصوبوں کے بارے میں مزید جانیے۔
مسلمان خواتین اور بچیاں کسی شہری پارک میں مصلوں پر سرجھکائے نماز کے لیے کھڑی ہیں Andres Kudacki/AP)

ماہ رمضان کے اختتام پر امریکی مسلمانوں کی عید

ماہ رمضان کے اختتام پر امریکہ بھر میں مسلمانوں نے عید الفطر کی نماز ادا کی اور عید کی تقریبات میں شرکت کی۔۔